سر سبز کراچی پروگرام (گرین سندھ پروجیکٹ) ڈسٹرکٹ کورنگی کراچی میں چیئرمین حافظ محمد ارشد،لیگل ایڈوائزر خرم شاہد میئو،ڈاریکٹرز شاہ جی خان،اظہر حسین انجم،فاروق عبداللہ، جوائنٹ سیکریٹری وقار شاہ، طارق بھائی، نوید بھائی، حسن خان بھاٸ , اسلم سلیمان بھاٸ اور انکی ٹیم جس میں شاہ رخ عباسی ، مونس علی ، ارسلان شیخ ، صہیب بھائی سبوں نے محبان کراچی سوشل آرگنائزیشن کے ساتھ ملکر پورے ڈسٹرکٹ کورنگی میں کام کرنے کیلئے اپنے عزم کا اظہار کیا۔