رپورٹ (ڈسٹرکٹ ویسٹ) احساس اورنگی کے چیئر مین سید محمد حسنین اور انکی ٹیم نے محبان کراچی کے تعاون سے الخضرا سوسائیٹی میں پودے لگائے محبان کراچی کی جانب سے بانی و چیئر مین حافظ محمد ارشد رفیق ، ڈائیریکٹر اظہر حسین انجم اور اور دیگر ممبر نے بھی شجر کاری مہم میں شرکت کی۔
انفارمیشن ڈیسک

محمد عاکف سعود۔