ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن ایلیمنٹری سیکنڈری وہائر سیکنڈری ایجوکیشن کراچی جناب کاشف اختر صاحب نے گورنمنٹ اسکولوں میں اسکاوٹنگ کے فروغ کے لئے سید اختر میر صوبائی سیکریٹری سندھ بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اس موقع پر صوبائی سیکرٹری کاشف اختر کو پھولوں کا گلدستہ پیش کر رھے ھیں جبکے دوسرے جانب سینئر اسکاؤٹ لیڈر محبان کراچی کے وائس چیئرمین خورشید جعفری بھی موجود ہیں