محبان کراچی،اقراء ریئل اسلامک اسکول،سول ڈیفینس ڈسٹرکٹ ویسٹ،اقراء ریئل اسکاؤٹ گروپ اور دیگر 12 سماجی تنظیموں کے ساتھ سال 2019 کی آزادی پلانٹیش اور کشمیری مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی میں گزارا گیا۔اللہ پاک قبول فرمائے۔