محبان کراچی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے آفس کا افتتاح کیا گیا جس پر چئیرمن ڈسٹرکٹ سینٹرل ندیم انوار کو خصوصی مبارکباد پیش کی گئی اور سرسبز کراچی کے تحت شجر کاری کی گئی جس میں بانی محبان کراچی حافظ محمد ارشد، ڈائریکٹر اظہر حسین انجم ، انفارمیشن سیکریٹری محمد عاکف سعود، مقامی جنرل کونسلر اور دیگر سماجی لوگوں نے شرکت کی۔