ٹیم محبان کراچی چئیر حافظ محمد ارشد رفیق،ڈاریکٹر شاہ جی خان، کراچی وومین ونگ کی پریزیڈنٹ شاہین ارمان۔ ودیگر گرین سندھ پروجیکٹ ۔سرسبز کراچی پروگرام۔ میں پودے لگاتے ہوئے۔