ھم نصابی سر گرمیوں کا آغازپاکستان شپ اونرز گورنمنٹ کالجپروفیسر سلمان صاحب پرنسپل 5.Lکالج نے پروفیسر مقبول مارشل صاحب ڈاٸریکٹر اسپورٹس کی سربراھی میں دوستانہ پریکٹس کرکٹ میچ کے لۓ شپ اونرز کالج ٹیم بھیجی محمد زبیر انچارچ اسپورٹس شپ اونرز کالج اور پرنسپل نے استقبال کیا۔کالج کے طلبا نے دلچسپی سے میچ دیکھا اور مطالبہ کیا مزید کھیلوں کا انعقاد کیا جاۓ۔تمام کھلاڑیوں کی ناشتہ سے تواضع کی گٸ اور شکریہ ادا کیا گیا