سر سبز کراچی پروگرام (گرین سندھ پروجیکٹ) ڈسٹرکٹ ویسٹ راجہ تنویر کالونی سخت گرمی میں ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ شاہ جی خان ،فاروق عبداللہ،وقار شاہ شکور خان اور پوری ٹیم نے انتھک محنت کی اللہ تعالیٰ کوشش کو قبول فرمائے۔