محبان کراچی شجر کاری مہم کے سلسلے میں کراچی پریس کلب میں شجر کاری کی گئی جس میں پاکستان ایسوسی ایشن آف پریس فوٹو گرافی کے سیکرٹری آصف جی اے جا کے ساتھ محبان کراچی کے چئیرمن حافظ محمد ارشد وائس چیئرمین سید محمد سلیم اللّہ، ڈائریکٹر اظہر حسین انجم، ڈائیریکٹر ٹرانسپورٹ شاہ جی، پلانٹیش پروجیکٹ ڈائریکٹر فاروق عبداللہ، انفارمیشن سیکریٹری محمد عاکف سعود اور دیگر ممبران نے شرکت کی۔