سندھ گورنمنٹ کی جانب سے چیئرمین ضلع غربی اظہار احمد خان بھائی کی کاوشوں کے نتیجے میں NICVD کی جانب سے اورنگی اور سائٹ ٹاؤن کے امراض قلب کے مریضوں کے لئے ایک مفت ایمرجنسی ریلیف سینٹر قائم کیا گیا ہے جسکا آغاز عنقریب کیا جائیگا.
(بمقام اورینج بس فلائی اوور کے نیچے پانچ نمبر اورنگی )