کراچی یونیورسٹی کے معروف عالم دین ، اسکالر ڈاکٹر محمود عالم آسی خرم جہانگیر ی کی موجودگی میں محبانِ کراچی کی جانب سے جامع مسجد خیر البشر میں شجر کاری کی گئی۔۔