محبانِ کراچی سوشل آرگنائزیشن پاکستان ڈسٹرکٹ کورنگی کے چیٸرمین اسلم سلیمان صاحب،جوائنٹ سیکرٹری مونس علی صاحب ,انفارمیشن سیکرٹری شاہ رخ امیر صاحب نے ڈسٹرکٹ کورنگی پریس کلب کے صدر اے ایم رستم قادری صاحب اور ناٸب صدر سیف الدین صاحب سے ملاقات کی اور شجرکاری سمیت دیگر موضوع پر بات چیت کی اور مل کر کام کرنے کا اظہار کیا ۔۔۔۔۔
انفارمیشن سیکرٹری ۔۔
شاہ رخ امیر
محبانِ کراچی سوشل آرگنائزیشن پاکستان دسٹرکٹ کورنگی۔۔۔۔۔۔ @ Korangi, Sindh, Pakistan