گزشتہ روز گورنمنٹ اسکولوں میں اسکاوٹنگ کے فروغ کے حوالے سے صوبائی اسکاؤٹس ھیڈ کوارٹر میں صوبائی اسکاؤٹس سیکریٹری سندھ بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن سید اختر میر کی صدارت میں کراچی ریجن کے تعلیمی افسران کا ایک اجلاس منعقد کیا گیا جس میں فروغ اسکاوٹنگ کے لئے اہم فیصلے کئے گئے اس موقع پر سید اختر میر کی جانب سے شرکاء کو یادگاری شیلڈ پیش کی گئی