محبانِ کراچی کی جانب سے مقامی نوجوانوں کوشجر کاری مہم کے تحت پودے فراہم کیئے گئے جسے شاداب گراونڈ کے انچارج جاوید صاحب کی نگرانی میں شجر کاری مہم کی گئی۔
رپورٹ: ڈسٹرکٹ ویسٹ اورنگی ٹاؤن